ہلدی اورکچور کا ایک ٹوٹکہ
معدہ اوردل کاکوئی بھی مسئلہ ہو اس کے لیے ایک چھوٹا ساٹوٹکہ
صرف دوچیزیں۔ ہلدی اورکچور۔ بس یہ دونوں چیزیں پیس لیں۔ آپ کے گھرمیں جس بندے کو معدے اوردل کا کوئی مسئلہ ہوکسی بھی قسم کا اور پرانا بخار نہ چھوڑرہا ہو۔ اورخواتین کے مسائل کسی بھی وجہ سے ہوں ہلدی 50 گرام، کچور50 گرام دونوں کو پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں یہ ہلدی اورکچورجب مکس ہوتے ہیں تو اس کی طاقت اورتاثیرعجیب بن جاتی ہے اورجوبیماریاں بتائی گئ ہیں اس میں اس کے انوکھے رزلٹ ملتے ہیں
No comments:
Post a Comment